کراچی. احتساب عدالت, سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں 53 ارب سے زائد کرپشن ریفرنس کی سماعت

atc

کراچی. احتساب عدالت, سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں 53 ارب سے زائد کرپشن ریفرنس کی سماعت

سابق سینیر ممبر بورڈ آف ریونیو شازر شمعون اور دیگر دو  مفرور ملزمان کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے

عدالت نے ملزم لطیف بروہی کی وعدہ معاف بنانی کی درخواست نمٹادی

عدالت کا چئیرمین نیب کو ملزم لطیف بروہی کی درخواست پر 15 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

ملزم مصطفیٰ جمال قاضی کی جانب سے بریت کی درخواست دائر

دیگر ملزمان میں شازر شمعون, عبید اللہ پہنور اور عبد الطیف بروہی اور دیگر شامل ہیں

اسلم پرویز  ،امجد حسین ،سلطان ،پنسرین اختر،محمد قاسم تھیم ،اسماعیل بلوچ ،اصغر علی اور دیگر بھی شریک ملزمان ہیں

ملزمان کے خلاف ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی درخواست پر انکوئری شروع کی گئی, نیب

ملزمان نے ساحلی علاقوں, دیہہ کورنگی کی 530 ایکڑ زمین کی جعلی اور بوگس انٹریاں کیں, نیب

شاہ زر شمعون و دیگر سرکاری ملازمین نے پرائیوٹ افراد کے ساتھ مل کر زمین کے ریکارڈ میں ردو بدل کیا نیب

سابق وزیر اعلی سندھ نے بھی اس معاملے کی انکوئری کا حکم دیا تھا

شاہ زر شمعون نے اپنے اختیارات کا  ناجائز استعمال کیا. نیب

ملزمان کو ریفرنس کی نقول فراہم کی جاچکی ہیں

کیس کی مزید سماعت 30 نومبر تک ملتوی

پنهنجو رايو هتي ڏيو

Your e-mail address will not be published.
Required fields are marked*